Results 1 to 2 of 2

Thread: مکڑی کے جالے ۔۔۔۔ فرخ نزیر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel مکڑی کے جالے ۔۔۔۔ فرخ نزیر

    مکڑی کے جالے ۔۔۔۔ فرخ نزیر

    Makddi ke jaaley.jpg
    Ø+ضرت انسان Ù†Û’ جب سے اس دنیا میں قدم رکھا ہے تب سے رشتوں، ناطوں Ú©ÛŒ ضرورت Ù…Ø+سوس کرتا چلا آرہا ہے اور اسکے لئے فی زمانہ دستیاب ذرائع اور وسائل Ú©Ùˆ بروئے کار لاتا رہا ہے۔ ماضی قریب Ú©Ùˆ ہی دیکھیں تو انسان خط Ùˆ کتابت Ú©Û’ ذریعے اپنے اØ+وال دل اور مسائل بیان کرتا تھا اور آج ٹیکنالوجی اور جدت Ú©Û’ اس دور میں ارتقائی مراØ+Ù„ Ø·Û’ کرتا ہوا جدید سے جدید اور نت نئے ذرائع روابط استعمال میں لا رہا ہے جس میں انٹرنیٹ سروس کا کلیدی کردار ہے۔ اگر ہم اس Ø+والے سے دستیاب ذرائع روابط اور انکے استعمال کا جائزہ لیں توبڑے Ø+یران Ú©Ù† اور چشم کشا انکشافات سامنے آتے ہیں۔

    یوں تو فیس بک، Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ پلس، ٹویٹر،سکائپ، واٹس ایپ اور ان جیسی بہت ساری ویب سائٹس اور موبائل ایپس بہتر سماجی روابط Ú©Û’ لئے تخلیق Ú©ÛŒ گئی ہیں لیکن Ø+ضرت انسان Ù†Û’ انکا مقصد Ú©Ú†Ú¾ اور ہی سمجھ لیا ہے اور انہیں مذموم مقاصد Ú©Û’ لئے استعمال کر رہا ہے۔ جب ہم ان کا بغور جائزہ لیتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ عوام الناس خصوصاً نوجوان نسل بہت بڑی تعداد میں ان سے اپنی غیر اخلاقی طور پر استفادہ کر رہی ہے، اسکے لئے مختلف النوع اشتہارات ترتیب دے کر ویب سائٹس پر چلائے جاتے ہیں جو نوجوان نسل Ú©Ùˆ غیر Ù…Ø+سوس طریقے سے اخلاق باختہ سرگرمیوں Ú©ÛŒ نہ صرف ترغیب دیتے ہیں بلکہ اشتہارات ایسے دلکش انداز میں پیش کئے جاتے ہیں کہ نوجوان نہ چاہتے ہوئے بھی ملوث ہو جاتے ہیں۔

    اس Ø+والے سے ایک نیا رجØ+ان جو Ú†Ù„ پڑا ہے وہ مساج سنٹرز Ú©Û’ نام پر غیر قانونی کاروبار ہے جہاں نوجوانوں Ú©Ùˆ مختلف غیر اخلاقی ترغیبات دے کر بلایا جاتا ہے اور بھاری رقوم اینٹھ Ù„ÛŒ جاتی ہیں۔ اس میں جو خطرناک اور تشویشناک بات ہے وہ یہ کہ مخنث یا خواجہ سراء کمیونٹی جو کہ پہلے ہی ہماری معاشرتی لاپرواہی Ùˆ غیرذمہ داری کا شکار ہے، کا بھرپور استØ+صال کیا جا رہا ہے اور انہیں مساج سنٹرز Ú©Û’ نام پر اس غیر اخلاقی ومکروہ دھندے میں دھکیلتے ہوئے بطور ایندھن استعمال کیا جارہا ہے۔

    سماجی روابط Ú©ÛŒ ایپس یا ویب سائٹس سے قائم ہونے والے رشتے کمزور اور Ù…Ú©Ú‘ÛŒ Ú©Û’ جالے Ú©ÛŒ طرØ+ ہیں جن Ú©ÛŒ کوئی پائیداری نہیں اور نہ ہی یہ دکھ سکھ میں بوقت ضرورت ہمارے کسی کام آسکتے ہیں، Ù…Ú©Ú‘ÛŒ Ú©Û’ جالوں سے انہیں اس لئے بھی تشبیہ دی گئی ہے کہ ہماری اسلامی تعلیمات Ùˆ اØ+ادیث میں Ù…Ú©Ú‘ÛŒ Ú©Û’ گھر Ú©Ùˆ کمزور اور بدترین گھروں میں سے قراردیا گیا ہے، اگر ہم ایسے رشتے ناطوں کا باریک بینی سے تجزیہ کریں تو کیا واقعی ایسا نہیں ہے کہ کس طرØ+ سے ایسی سماجی روابط Ú©ÛŒ ایپس یاسائٹس Ú©Û’ ذریعے لوگوں خصوصاً نوجوان نسل Ú©Ùˆ ورغلا کر اپنے مذموم مقاصد Ú©Û’ لیے نہ صرف استعمال کیا جاتا ہے بلکہ رقم بٹورنے Ú©Û’ لیے بلیک میل بھی کیا جاتا ہے جن سے تنگ آکر بعض اوقات لوگ خودکشی تک کا راستہ اپنانے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔

    جہاں ایک طرف ان روابط سے لوگ اس دلدل میں غیر Ù…Ø+سوس انداز میں دھنستے Ú†Ù„Û’ جا رہے ہیں وہیں ہمارے قریبی، مخلص اور مضبوط ڈوری سے بندھے سچے رشتے کمزور سے کمزورتر ہوتے Ú†Ù„Û’ جا رہے ہیں، ہماری اکثر گھریلو ناچاقیوں اور رشتوں Ú©ÛŒ کمزوری میں کہیں نہ کہیں ان سماجی روابط کا کردار کارفرما نظرآتا ہے۔

    ضرورت اس امر Ú©ÛŒ ہے کہ Ø+کومت اور متعلقہ ادارے اس Ø+والے سے قانون سازی کر Ú©Û’ مناسب پالیسی ترتیب دیں اور نوجوان جو ہمارے مستقبل کا سرمایہ ہیں Ú©Ùˆ اس دلدل سے نکلنے میں مدد کرے۔ دوسری طرف والدین اپنے افراد خانہ Ùˆ نوجوان بچوں اور انکی سرگرمیوں پرنہ صرف گہری نظررکھیں بلکہ جو ان غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہو Ú†Ú©Û’ ہیں ان Ú©ÛŒ بØ+الی کیلئے Ø+تی المقدو ر سماجی Ùˆ اخلاقی مدد فراہم کریں اور ہو سکے تو ان Ú©Û’ لئے انفرادی یا اجتماعی Ø+یثیت میں مناسب روزگار، سماجی اصلاØ+ÛŒ اور دیگر صØ+ت مند سرگرمیوں کا بندوبست بھی کریں تا کہ یہ راہ ہدایت سے بھٹکے کمزور رشتوں میں الجھے ہوئے لوگ معاشرے میں اپنا صØ+ت مندانہ کردار ادا کر سکیں۔
    2gvsho3 - مکڑی کے جالے ۔۔۔۔ فرخ نزیر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مکڑی کے جالے ۔۔۔۔ فرخ نزیر

    2gvsho3 - مکڑی کے جالے ۔۔۔۔ فرخ نزیر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •